اشاعتیں

Health لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

پاکستان میں مزید157 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی/Corona virus out of 157 more confirmed in Pakistan

تصویر
News 4 You  پاکستان میں مزید157 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی کورونا کے مجموعی کیسز کی تعداد 7638 ہوگئی ہے، گزشتہ 24 گھنٹے میں مزید 8 اموات کے ساتھ کل اموات کی تعداد 143 ہوگئی ہے۔ پاکستان  میں مزید157 افراد میں  کورونا  وائرس کی تصدیق ہوگئی، جس سے  کورونا  کے مجموعی کیسز کی تعداد 7638 ہوگئی ہے، گزشتہ 24 گھنٹے میں مزید 8 اموات کے ساتھ کل اموات کی تعداد 143 ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے  کورونا  وائرس سے متعلق تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق  پاکستان  میں گزشتہ24 گھنٹے میں 6 ہزار 416 لوگوں کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں  کورونا  وائرس کے 157 مزید کیسز سامنے آئے ہیں۔ نئے کیسز کے ساتھ  کورونا  وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 7 ہزار638 ہوگئی ہے۔ اب تک  پاکستان  میں 92 ہزار 548 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔ اسی طرح گزشتہ 24 گھنٹے میں8 اموات رپورٹ ہوئی ہیں، جس سے کل اموات کی تعداد 143 ہوگئی ہے۔  پاکستان  میں صحتیاب مریضوں کی تعداد1832 ہوگئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ن...
تصویر
News 4 You  وزیراعظم کی اپیل کےبعد اے ڈی بی کا ترقی پذیرممالک کیلئے امداد کا اعلان ایشیائی ترقیاتی بینک ترقی پذیرملکوں کو20 ارب ڈالر وائرس ریسکیو پیکیج دے گا، اےڈی بی نےنجی شعبوں کیلئے2 ارب ڈالر اور بجٹ خسارے کیلئے13ارب ڈالرمختص کیے ہیں۔ ترجمان ایشیائی ترقیاتی بینک لاہور( اخبارتازہ ترین۔ 13 اپریل 2020) ایشیائی ترقیاتی بینک نے ترقی پذیرملکوں کیلئے 20 ارب  ڈالر  وائرس ریسکیو پیکیج کا اعلان کردیا ہے، اے ڈی بی نےنجی شعبوں کیلئے2 ارب  ڈالر  اور  بجٹ  خسارے کیلئے13ارب ڈالرمختص کیے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے  کورونا  وائرس سے متاثرہ ترقی پذیرملکوں کیلئے 20 ارب  ڈالر  کے وائرس ریسکیو پیکیج کا اعلان کردیا ہے۔ ان ترقی پذیر ممبر ممالک میں  افغانستان  سے  میانمار  اور  بھارت  سے  چین  تک کے ممالک شامل ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ ترقی پزیر ممبر ممالک کے نجی شعبے کیلئے 2ارب  ڈالر  مختص کیے گئے ہیں۔ اسی طرح  کورونا  سے متاثرہ ترقی پذیر ممالک کے  ...

دنیا میں ہرسال 36لاکھ انسانوں کو مارنے والے 3 امراض/3 diseases killing 36 million humans in the world3 diseases killing 36 million humans in the world

تصویر
News 4 You  دنیا میں ہرسال 36لاکھ انسانوں کو مارنے والے 3  امراض ٹی بی‘ یرقان اور ایڈزکے خلاف آج تک کورونا کی طرح عالمگیر مہم کیوں نہیں چلائی گئی؟ ہر سال وبائی نزلہ زکام سے 67کروڑ سے زیادہ لوگ متاثر ہوتے ہیں اور 3سے 5لاکھ تک مرجاتے ہیں مگر آج تک ان اعدادوشمار پر کبھی بحث نہیں ہوئی اور نہ ہی دنیا کولاک ڈاﺅن کیا گیا. لاہور(اخبارتازہ ترین۔12 اپریل۔2020ء ) دنیا بھر میں ہر سال36لاکھ سے زائد افرادتین امراض ٹی بی‘ یرقان اور ایڈزسے متاثر ہوکر موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں جبکہ دنیا کو خوف میں مبتلا رکھے ہوئے کورونا وائرس سے اب تک دنیا میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 17 لاکھ اور ایک لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں. امریکا کے وبائی امراض کے ادارے سی ڈی سی کے مطابق امریکا میں ہرسال اوسطا 35ہزار شہری Influenza ”وبائی نزلہ زکام“سے ہلاک ہوجاتے ہیں امریکا کے ہی سرکاری ادارے انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے مطابق ہر سال موسمی نزلہ وزکام سے دنیا کی کل آبادی کا 9فیصد یعنی 67کروڑ کے قریب اس سے متاثر ہوتا ہے جبکہ شرح اموات 3سے5لاکھ سالانہ ہے ان اعدادوشمار کو سامنے رکھیں تو ہ...