News 4 You 

وزیراعظم کی اپیل کےبعد اے ڈی بی کا ترقی پذیرممالک کیلئے امداد کا اعلان

ایشیائی ترقیاتی بینک ترقی پذیرملکوں کو20 ارب ڈالر وائرس ریسکیو پیکیج دے گا، اےڈی بی نےنجی شعبوں کیلئے2 ارب ڈالر اور بجٹ خسارے کیلئے13ارب ڈالرمختص کیے ہیں۔ ترجمان ایشیائی ترقیاتی بینک



لاہور( اخبارتازہ ترین۔ 13 اپریل 2020) ایشیائی ترقیاتی بینک نے ترقی پذیرملکوں کیلئے 20 ارب ڈالر وائرس ریسکیو پیکیج کا اعلان کردیا ہے، اے ڈی بی نےنجی شعبوں کیلئے2 ارب ڈالر اور بجٹ خسارے کیلئے13ارب ڈالرمختص کیے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے کورونا وائرس سے متاثرہ ترقی پذیرملکوں کیلئے 20 ارب ڈالر کے وائرس ریسکیو پیکیج کا اعلان کردیا ہے۔
ان ترقی پذیر ممبر ممالک میں افغانستان سے میانمار اور بھارت سے چین تک کے ممالک شامل ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ ترقی پزیر ممبر ممالک کے نجی شعبے کیلئے 2ارب ڈالر مختص کیے گئے ہیں۔ اسی طرح کورونا سے متاثرہ ترقی پذیر ممالک کے بجٹ خسارے کیلئے 13ارب ڈالرمختص کیے گئے ہیں۔ واضح رہے ایشیائی ترقیاتی بینک نے 18 مارچ کو ترقی پذیر ممبر ممالک کیلئے 6.5 ارب ڈالر کے مالی تعاون کااعلان کیا تھا، رکن ممالک میں کلی معیشت پرپڑنے والے منفی اثرات کو کم کرنے اورصحت عامہ کے شعبوں میں فوری امداد کے ضمن میں مزید13.5 ارب ڈالر کے مالی تعاون کا اعلان کیا ہے۔

ان میں سے 2.5 ارب ڈالر رعایتی قرضے بھی شامل ہیں۔ یاد رہے گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے عالمی برادری سے ترقی پذیر ممالک کیلئے ریلیف پیکج دینے کی اپیل کی تھی۔ وزیراعظم نے عالمی برادری سے اپنے مختصر خطاب کے دوران پیغام میں کہا کہ کورونا وائرس دنیا بھر میں پھیل گیا ہے۔ عالمی برادری سے کورونا کے غیر معمولی چیلنج پر بات کرنا چاہتا ہوں۔
کورونا وائرس سے متعلق ترقی پذیر ممالک کا ایک ردعمل ہے۔ ترقی پذیر ملکوں میں وسائل کی کمی ہے۔ ہمارے پاس اتنے وسائل نہیں کہ صحت پر خرچ کرسکیں۔ ترقی یافتہ ممالک کا کورونا وائرس سے نمٹنا اور معیشت کو سنبھالنا ہے، ترقی یافتہ ممالک اپنے عوام کیلئے بڑے پیکجز کا اعلان کررہے ہیں۔ جرمنی ، جاپان نے ٹریلین ڈالرز کے پیکج دیے ہیں۔
امریکا اپنے عوام کیلئے 2.2 ٹریلین ڈالر کا پیکیج دے رہا ہے۔ اس کے برعکس ترقی پذیرملکوں میں لاک ڈاون کی وجہ سے بھوک کے مسائل سے بھی نمٹن اہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان 22 کروڑ عوام کا ملک ہے لیکن ہم نے کورونا وائرس ریلیف پیکج میں 8 ارب ڈالر قائم کیا ہے۔ جو مسئلہ پاکستان کو درپیش ہے وہی مسئلہ ترقی پذیر ملکوں کو بھی ہے۔ ترقی پذیر ممالک کو یہ فکر ہے کہ کورونا سے لوگوں کو بچائیں گے تو کہیں لوگ بھوک سے نہ مرجائیں۔ ترقی پذیر ممالک کو ایک طرف کورونا وائرس سے لڑنے کی فکر ہے، جبکہ دوسری طرف فکر ہے کہ کہیں لوگ بھوک سے نہ مرجائیں۔
English translation :

The Prime Minister's appeal will announce aid for the development of ADB to the development of ADB to give the Asian Development Bank developing $ 20 billion viruses rescue package, ABB has died 13 billion dollars for billion dollars and budget deficit for the fields. Spokesman Asian Development Bank


LAHORE (PPP). April 13, 2020) The Asian Development Bank has announced $ 20 billion viruses rescue package for the developmental activities, ADB has died 13 billion dollars for billion dollars and budget deficit for the fields. According to media reports, the Asian Development Bank has announced $ 20 billion virus rescue package for corrosion-related development services. These developing countries include countries from Myanmar and India to India. It has been said that $ 2 billion has been allocated for the private sector of the development of countries. Similarly, 13 billion have been made for the budget of the cordon-affected countries. The DISTANT DIP-BANK-National Department of India was financially supported by $ 6.5 billion for the development of countries, decrease the negative effects of the high economy in the member countries and announced the financial cooperation of $ 13.5 billion in the field of instant aid in the fields of the publication. 2.5 billion rupees of discrimination are included. On the last day, Prime Minister Imran Khan appealed to the relief package for the developing countries from the global community. The Prime Minister said in the message during his short address from the World community that Korona virus has spread around the world. Want to talk to the unusual challenge of Korona from the global community. Corona is a reaction to the virus-related countries. Developing countries have lack of resources. We do not have so many resources that can be expected to spend on health. Coordinate countries can be dealt with corrosion and handling the economy, developed countries are announcing large packages for their people. Germany, Japan has given the package of trillion dollar. The US is giving a 2.2 trillion dollar package for its public. Contrary to the loss of hunger due to lack of logo in the development of the development. He said that Pakistan is a country of 22 million people, but we have established $ 8 billion in the Korona virus relief package. The problem is facing Pakistan is the same as developing countries. Developing countries are concerned that people will save people from Konona, do not die without hunger. Developing countries are worried about fighting a coronary virus, while the other side is to worry that people do not die hunger

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

دبئی،کورونا کے باعث 10 ہزار پاکستانی نوکریوں/10,000 Pakistani jobs due to Dubai, Corona

کوویڈ 19 کی گنتی پاکستان میں/Quid 19 is counted in Pakistan

پنجاب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد/ Number of Corona virus patients in Punjab