انتخابات میں یقینی کامیابی کے لیے ڈیموکریٹس/Democrats for sure victory in elections
News 4 You
انتخابات میں یقینی کامیابی کے لیے ڈیموکریٹس کی حکمت عملی میں تبدیلی
کامیابی کی صورت میں برنی سینڈرجوبائیڈن کے ساتھ
نائب صدر ہوسکتےہیں
واشنگٹن( اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔11 اپریل۔2020ء) ڈیموکریٹ پارٹی کے صدارتی امیدوار برنی سینڈرز کی جانب سے انتخابی مہم معطل کیئے جانے کے بعد ہیلری کلنٹن کی نامزد کردہ خاتون امیدوارالزبتھ وارن بھی ممکنہ طور پردستبراری کا اعلان کرنے جارہی ہیں جس کے بعد جوبائیڈن ڈیموکریٹس کے تنہا مظبوط ترین امیدوار کے طور پر سامنے آرہے ہیں
واضح رہے کہ برنی سینڈر یہ کہہ کردستبرداری کا اعلان کرچکے ہیں کہ ڈیموکریٹک پارٹی میں انہیں اپنی نامزدگی کا کوئی عملی راستہ نہیں نظر آ رہا مگر حقیقی طور پر ان کی انتخابی مہم کو ناقابل تلافی نقصان کئی ہفتے پہلے اس وقت ہوا جب وہ مشی گن اور میزوری کی ریاستوں میں پرائمریز ہار گئے تھے
جوبائیڈن 1217پوائنٹس کے ساتھ پہلے‘برنی سینڈر914پوائنس کے ساتھ دوسرے اور الزبتھ وارن 81پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں 2020کے صدارتی انتخابات کے لیے ڈیموکریٹس کے 13امیدوار میدان میں اترے تھے جن میں سے دوسرے نمبر پر مقبول ترین برنی سینڈر دستبرداری کا اعلان کرچکے ہیں جبکہ7امیدوار ایسے ہیں جو کوئی پوائنٹ بھی حاصل کرنے میں کامیاب نہیں رہے.
پاکستان پوائنٹ نیٹ ورک کے گروپ ایڈیٹر میاں محمد ندیم کا کہنا ہے کہ واشنگٹن کے سیاسی پنڈتوں کے نزدیک ڈیموکریٹس بھرپور طاقت کے ساتھ ا س الیکشن میں اترنا چاہ رہے ہیں اور ان کا خیال ہے کہ اپنی طاقت اور توانائی کو آپسی مقابلے بازی کی بجائے متحدہ ہوکر مہم چلائی جائے تو آسانی کے ساتھ صدر ٹرمپ کو ہرایا جاسکتا ہے جوکہ دوسری مدت کے لیے 1380پوائنٹس کے ساتھ ریپبلیکن پارٹی کے سب سے مظبوط امیدوار ہیں .
واشنگٹن کے سیاسی حلقوں کا کہنا ہے کہ اگرچہ برنی سینڈر کی دستبرداری کی وجوہات میں ان کے صحت کے مسائل کا بھی عمل دخل ہے مگر پچھلے دنوں واشنگٹن اور نیویارک میں ڈیموکریٹس کے راہنماﺅں باراک اوبامہ ‘ہیلری کلنٹن‘بل کلنٹن‘ڈیموکریٹس نیشنل کمیٹی کے چیئرمین ٹام پیریزاور مائیکل بلیک سمیت پارٹی کے اعلی عہدیداروں کی میٹنگزمیں ریپبلکنزکو وائٹ ہاﺅس سے نکالنے کے لیے نئی حکمت علمی طے کی گئی ہے .
ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی کی اعلی ترین قیادت نے طے کیا ہے کہ جوبائیڈن صد جبکہ برنی سینڈر کو نائب صدر نامزد کیا جائے گا آنے والے کچھ دنوں میں سابق صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کی نامزد کردہ امیدوار الزبتھ وارن بھی صدارتی امیدوارو ں کی دوڑ سے دستبرداری کا اعلان کردیں گی. بتایا جارہا ہے کہ ڈیموکریٹس چھوٹی جماعتوں کے ساتھ اتحاد کے لیے بھی رابطے کررہے ہیں جن میں سرفہرست لبرٹیرین پارٹی(لبرل)شامل ہے جو گزشتہ انتخابات میں تیسرے نمبر پر رہی تھی اس کے علاوہ گرین پارٹی‘سوشل ڈیموکریٹ پارٹی اور Constitution پارٹی سمیت دیگر پارٹیاں شامل ہیں جن کے رجسٹرڈ ووٹروں کی تعداد4لاکھ سے لے کر10لاکھ تک ہے لبرٹیرین (لبرل) اور سوشل ڈیموکریٹ پارٹی نے 2016کے انتخابات میں مل کر مجموعی طور پر210الیکٹرول ووٹ حاصل کیئے تھے ‘گرین پارٹی نے208 جبکہ Constitution پارٹی نے207 الیکٹرول ووٹ حاصل کیئے تھے.
امریکا کے صدارتی انتخابات میں ایک ایک الیکٹرول ووٹ انتہائی اہمیت کا حامل ہوتا ہے کیونکہ حتمی فیصلہ عوام کے ڈالے گئے براہ راست ووٹ(پاپولرووٹ)سے نہیں بلکہ ریاستوں کے الیکٹرول ووٹ سے ہوتا ہے سال2016کے صدارتی انتخابات میں ہیلری کلنٹن 6کروڑ58لاکھ53ہزار514پاپولرووٹوں کے ساتھ آگے تھیں انہیں صدر ٹرمپ پر 3لاکھ سے زائد ووٹوں کی برتری حاصل تھی مگر الیکٹرول ووٹ میں انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ صدر ٹرمپ کو ریاستوں سے 306الیکٹرول ووٹ ملے جبکہ ان کے مقابلے میں ہیلری کلنٹن کو 232الیکٹرول ووٹ ملے تھے یوں براہ راست ووٹوں میں 3لاکھ سے زیادہ برتری حاصل ہونے کے باوجود ہیلری کو شکست ہوگئی ہیلری کلنٹن کی شکست میں ڈیموکریٹس کے راہنماءبرنی سینڈرنے بھی اہم کردار اداکیا تھا جنہوں نے پارٹی کی جانب سے نامزدگی نہ ملنے کے باوجود آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑ کر پارٹی کو مشکل میں ڈالا.
یہ بھی مانا جاتا ہے کہ اگر برنی سینڈر 2016میں پارٹی کا فیصلہ تسلیم کرتے ہوئے اپنی ہار کو تسلیم کرکے ہیلری کلنٹن کی مہم میں ان کے ساتھ ہوتے تو صدر ٹرمپ کا الیکشن جیتنا ناممکن تھا کیونکہ پارٹی کے الیکٹرول ووٹ تقسیم ہونے کا فائدہ ڈونلڈ ٹرمپ کو ہوا کیونکہ پارٹی کے لبرل اور روشن خیال الیکٹرول ووٹ اگر ہیلری کے ساتھ تھے تو رجعت پسند ووٹ برنی سینڈرکی حمایت میں گئے رواں سال انتخابات میں ڈیموکریٹس ماضی کی غلطیوں سے بچنا چاہتے ہیں .
ایک طرف ڈیموکریٹس پارٹی کے اندر پاپولر ووٹوں کی تقسیم تو دوسری جانب الیکٹرول ووٹوں کی تقسیم کی بجائے ایک ہی مضبوط امیدوار سامنے لانے کی حکمت عملی اختیار کیئے ہوئے ہیں برنی سینڈرکو پیغام دیدیاگیا ہے کہ وہ جوبائیڈن کے ساتھ نائب صدر ہونگے جبکہ ممکنہ طور پر الزبتھ وارن ڈیموکریٹس کے جیتنے کی صورت میں وزیرخارجہ جیسے طاقتورترین عہدے پر فائزہوسکتی ہیں اسی طرح چھوٹی جماعتوں کی حمایت حاصل کرنے کے لیے بھی رابطے جاری ہیں.
بتایا جارہاہے کہ ڈیموکریٹک پارٹی کا پرائمری سیزن ویسے ہی مشکلات میں پڑ گیا کیونکہ کورونا وائرس کی وجہ سے جلسے متاثر ہونے لگے اور کچھ ریاستوں کو پرائمری انتخاب ملتوی کرنے پڑے اور اس بات کا بھی امکان ہے کہ 13جولائی سے16جولائی تک ہونے والا ڈیموکریٹس کا نیشنل کنونشن بھی نہ ہوسکے یا ویڈیولنک کے ذریعے نیشنل کنونشن منعقد کیا جائے. اسی طرح 24اگست سے 27اگست تک ریپبلیکن پارٹی کا نیشنل کنونشن شیڈول ہے ا س کے بارے میں بھی خیال کیا جارہا ہے کہ اس سال نیشنل کنونشن ویڈیولنک کے ذریعے ہو یا ا س کے لیے الیکٹرانک ووٹ کا آپشن استعمال کیا جائے امریکا میں سیاسی جماعتوں کے نیشنل کنویشن میں پارٹی ڈیلگیٹس اپنے ووٹوں کے ذریعے فیصلہ کرتی ہیں کہ پارٹی کا متفقہ صدارتی امیدوار کون ہوگا.
اب یہ واضح ہوچکا ہے کہ ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ جبکہ ڈیموکریٹس کے حتمی امیدوار جوبائیڈن ہونگے لہذا اب دونوں جماعتیں زیادہ سے زیادہ الیکٹرول ووٹوں کے حصول کے لیے زور لگائیں گی اور ان انتخابات میں بھی سوئنگ سٹیٹس مرکزنگاہ ہونگی. برنی سینڈرز کے سخت ترین عقیدت مندوں کے علاوہ مشی گن اور میزوری کی ریاستوں میں پرائمریز میں ہارکے بعد سب کو ہی سمجھ آ گئی تھی کہ اب ان کے پاس کوئی واپسی کا راستہ نہیں بچا ان ریاستوں میں شکست نے اس مہم کی کمر توڑ دی تھی اور کورونا وائرس کی وجہ سے شاید ناگزیر کو تھوڑی دیر کے لیے ملتوی کر دیا.
مارچ کے اوائل میں فلوریڈا کے شہر سینٹ پیٹرز برگ کے کوریگن پب میں سینڈرز کی انتخابی مہم کے لیے کام کرنے والے کچھ کارکن میشیگن اور میزوری کے نتائج دیکھنے کے جمع ہوئے ان انتخابات کی اہمیت کا انہیں خوب اندازہ تھا ان کی ریاست فلوریڈا میں پرائمری انتخابات اگلے ہفتے ہونے تھے اور اگر مڈ ویسٹ کے خطے میں جہاں برنی سینڈرز نے 2016 میں کافی کامیابیاں حاصل کی تھیں، اگر وہاں وہ نہ جیت سکا تو فلوریڈا میں تو ان کا کوئی امکان نہیں جہاں 2016 میں انہیںمارپڑی تھی.
ریاست اوہائیو میں ایک جلسہ ہونا تھا مگر کورونا کی وجہ سے اسے منسوخ کر دیا گیا تھا اور وہ اپنی ریاست ورمونٹ چلے گئے تھے 27 سالہ جرمی ڈولن اس کیفے کے مالک ہیں اور برنی سینڈرز کا حامی ہیں انہوں نے بتایا کہ وہ اپنے ان دوستوں سے کیا کہے گا جو کہ سینڈرز کی مہم کے لیے کام کر رہے تھے. اگرچہ برنی سینڈرز کی 2020 کی انتخابی مہم بھی 2016 کی طرح ناکام رہی ہے مگر اس بات کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے کہ اس بار بہت سی چیزیں اچھی ہوئیں 2016 میں ان کی بڑی کمزور سی تنظیم تھی، اور بہت چھوٹے سے بجٹ پر وہ کام کر رہے تھے اور انھیں جو بھی مقبولیت ملی صرف تب جا کر ملی جب پیسے آنا شروع ہوگئے.
اس بار ان کی تنظیم کے انتظامی ڈھانچے کا کوئی مقابلہ نہیں کر سکتا تھا بہت سے رضاکارانہ اور پیشہ وارانہ لوگ ان کے لیے کام کر رہے تھے اور ان کے مالی وسائل اس قدر تھے کہ وہ ہر ریاست میں لڑ سکتے تھے. 2020 کی انتخابی مہم کے لیے برنی سینڈرز نے مجموعی طور پر 181 ملین ڈالر اکھٹے کیے جن میں سے زیادہ تر ان افراد کی جانب سے تھے جنہوں نے 200 ڈالر سے کم عطیات دیے تھے ان کے مقابلے میں جو بائڈن نے 88 ملین جمع کیے جن میں سے زیادہ تر بڑے بڑے عطیات تھے.
سینڈرز کی انتخابی مہم کی ایک اور خاص بات ان کی نوجوان ووٹروں میں مقبولیت تھی جن ریاستوں میں وہ بائڈن سے بڑے پیمانے پر بھی ہارے ان ریاستوں میں بھی سینڈرز نے 30 سال سے کم عمر کے ووٹرز میں زیادہ ووٹ لیے برنی سینڈرز کی حمایت کرنے والوں میں لاطینی امریکی کمیونٹی کے لوگ بھی تھے نیواڈا اور کیلیفورنیا کی ریاستوں میں سینڈرز کی کامیابی میں ان کا اہم کردار تھا ان دونوں ریاستیں میں وہ 2016 میں ہلری کلنٹن سے ہارے تھے.
اپریل 2015 میں جب انہوں نے اپنی صدارتی انتخابی مہم کا اعلان کیا تھا تو وہاں بہت تھوڑے سے صحافی پریس کانفرنس میں شریک ہوئے تھے آج وہ امریکہ کے طاقتور ترین راہنماﺅں میں سے ایک ہیں ان کا شمار براک اوباما، نینسی پلوسی، بل کلنٹن جیسے لوگوں میں ہوگا. 78 سالہ سینڈرز اپنے سیاسی کیریئر کے عروج پر ہیں اور ایسا تو بہت مشکل ہے کہ وہ دوبارہ صدارتی امیدوار بنیں گے سوال یہ ہے کہ جو تحریک انہوں نے شروع کی ہے اس کی قیادت اب کون کرے گا؟
English translation :
For the success of the success of the Democrats strategy,
The success of the Democrats strategy could be vice president with Barsney Sandwownen, Washington (Newspaper "The latest candidate. 1120) The Democratic Party's presidential candidate is being announced by the Hydra Clinton's namely, after the elephant's namely, the Indian candidate, who is coming to the opposite of the Demonstrators, is also the same as the opposite candidate, which is not a practical way to see their nomination, but the incomplete loss was not only a few weeks ago, when he was in the process of his nomination and decreased in the states of Milecam, when they were in the prostitute of their nomination, but when they were deprived of their nomination.
With the first 1317 points, with the first 1317 points, the second and Elizabeth Warranty are in the third number with the 81 points of the 2020s, the 13-year-old democrats of the Democrats were in the field, which has announced the most popular bars in the field, while 7 are candidates who are not able to get any point. Pakistan Point Network Group Editor Mian Mohammad Nadim says that the democrats near Washington's political panditles are going to get into the election with the power of the power and they believe that the power of the power and the energy is rather uncover than the competition, you can be removed by President, Trump, with the 130 points of the Republican party with the second term for the second time. Washington's political circles say that although their health problems also follow the causes of the health of the barriender, but the last wisdom of the Democrats of the Democrats in the Washington and New York, the last wisdom of the party's high-profile party, including the Paris of the Haryan Clinton Clinic Cloudon, the Paris, and the new meeting of the party's officials including the Palerian, National Committee, has been declared new wisdom to get the Republicankko White House. Sources say the highest leadership of the party has decided that the Jambian centur while nominated vice president will be named Vice President, formerly presidential candidates, Hyrinl Clinton, candidate, Khwidel, Valencar Wars will also announce the race of presidential candidates. It is said that Democrats are also contained in the forth with small parties, including the top-led bilateral party, liberal, which has been in the third election, and the other party including the Green Party'S. Democrat Party and Constitution Party, which has been from 4 million to 10 lakhs, labeterter (Liberal) and Social Democrat Party had received 210 electrolyotypes together in the election of the 2016 election, the Green Party 209 and the Constitution Party had received 207 electrolyotic votes. In the US presidential election, an electro-vote is very important because the final decision is not from the direct vote of the people, but with the electrical votes of the state, which were in the presidential election of the year 2016, Hillary Clinton had a lot of villages of more than 3 million votes in the President's Trump, but he had to face the defeat in the electrolyot vote, because he had received 302 electrolyotype votes from the states, while the 32 million electrovals were found in the vote, even if there were more than 3 million times, the head of the villagers beat the nation, which he did not nomine in the election, the party was in the hardest candidate, and the party was in the difficulty. It is also considered that if the Balney Sentendanced the party's decision in 2016, recognizing his necklace with them, he was impossible to win President Trump's election because the benefit of the President's Electro -oto voted was to be found because the party's liberal and bright ideal electrolycot was with Helle, if the party's liberal and voted electrolyot votes were with hella, the Democrats, who want to avoid the mistakes of past past, in the elections, want to avoid past mistakes. On one side, the distribution of popular votes inside the Democrats Party, the other side of the electrical votes, have been given the strategy to bring the same strong candidate to the front of the Bordean Sayda, the message that they will vice versa with Jabbad, while possibly the elections like the Minister of State for the Minister of State, are also contained to get support of the small parties. It is said that the primary season of the Democratic party was in trouble because the coronary was to be affected due to viruses and some states have to postpone primary choices and it is likely that the National Convention of Democrats can not be held by July 13 to July 16 or Vienculy. Similarly, from August 24 to August 27, the National Convention of the Republican Party is also considered that the year is considered by the National Convention Vivolulin or the electronic vote option for the US, the party's dealers in the National Conviction of the political parties in the US, decides to be the party's unanimous candidate who will be the party's presidential candidate. It has been clear that the Republican Party's Candidate Donald Trump will be the first final candidate of Democrats, so now both parties will emphasize the maximum electrical votes and will also be swinging in the elections. Apart from the toughly believers of Berni Sanders, after the necklace of Michigan and the table in the states of the Milecillic, they did not know any return path now that the defeat in the states broke the waist of the campaign and perhaps corruption for the virus due to corrosion viruses. In the early March, Florida's city, a worker of the elections for the Sindhine's election campaign in the Court's election campaign in the Court's Pujun Pub, in the state of the election campaign, the primary elections in the state of Florida were to be next week and if the Balney Sanders had achieved successes in 2016, if they did not win there, if they did not win there, in the Florida, where they were in 2016. The state was to be a burn in Ohio, but it was canceled due to corona and he went to his state Vermont, 27 years old, Joli Dolon is the owner of the cafe and the pro-sanders are supporters, he said that he would say to his friends who were working for the Sandar campaign. Although the 2020 election campaign of Barney Sanders has also failed as 2016, but it should not ignore that many things were good in 2016, he had a great weak organization in 2016, and he was working on a very small budget and went to the popularity when he got started when he got started. This time, his organization's administration structure could not compete with many voluntary and professional people working for them and their financial resources were so that they could fight in every state. For the 2020 election campaign, Barney Sanders collected $ 181 million, most of which were from the people who had less than $ 200 dominant, which Biwad collected 88 million, most of which had big donations. Another special thing for the Sinde's election campaign was popular in his young voters, in the states that he was also a large number of bandwins in the states, including the tribes of the sandals in the villagers of the young men, including the tons of sandals in the villagers of the youngsters, were the most important role in Sennds in the states of Nevada and California, in both the states in their two states. In April 2015, when he announced his presidential election campaign, there were a few journalists in the press conference today, today they are one of the most powerful leaders of the United States, they will be in Badic Obama, Nancy Pubs, Bill Clinton. 78-year-old Sanders are on the rise of their political career, and it is very difficult that they will become presidential candidates again, who is the leader who has started the movement of the movement.
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں