عامر اکیڈمی میں پاکستانی باکسر عثمان وزیر کی عامر خان کی جانب سے امدادی سامان تقسیم

News 4 You
عامر اکیڈمی میں پاکستانی باکسر عثمان وزیر کی عامر خان کی جانب سے امدادی سامان تقسیم

معاون خصوصی ذلفی بخاری کابیرون ملک پاکستانیوں 
کیلئے ویب سائٹ لانچ کرنے کا بھی اعلان



اسلام آباد( اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اپریل2020ء) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی عامر اکیڈمی میں پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے عامر خان کی جانب سے امدادی سامان تقسیم کیا جبکہ معاون خصوصی ذلفی بخاری نے بیرون ملک پاکستانیوں کیلئے ویب سائٹ لانچ کرنے کا بھی اعلان کیا تاکہ بیرون ملک پاکستانی آسانی سے نادار افراد کی امداد کر سکیں۔ بدھ کو پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان نے امدادی سامان ارسال کردیا ،اسلام آباد میں عامر خان اکیڈمی میں پاکستانی باکسرعثمان وزیر نے عامرخان کی جانب سے غریب اور نادار افراد میں امدادی سامان تقسیم کیا ۔

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے بیرون ملک پاکستانی زلفی بخاری نے تقریب میں شرکت کی، ذولفی بخاری نے کہا کہ عامر خان کا یہ اقدام قابل تحسین ہے، اس اقدام سے باقی لوگوں کو بھی ترغیب ملے گی، انہوںنے بتایاکہ اگلے ہفتہ بیرون ملک پاکستانیوں کے لئے ویب سائٹ لانچ کریں گے، بیرون ملک پاکستانی آسانی سے نادار افراد کی امداد کر سکتے ہیں۔
باکسرعثمان وزیرنے کہا کہ عامر خان ہر مشکل گھڑی میں پاکستانیوں کی شانہ بشانہ کھڑے رہتے ہیں،عامر خان اکیڈمی کی جانب سے 5 ہزار مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا۔عثمان وزیر نے بتایا کہ امدادی بیگز میں آٹا ، گھی ، دالیں، گھی اور بنیادی ضرورت کی اشیاء ڈالی گئی ہیں، پاک آرمی کے زریعے ملک کے دور دراز علاقوں میں بھی راشن پہنچایا جائیگا۔
English translation :

Amir Khan, the Amazon Khan, the Amazim Khan, the Amazi Academy, the auxiliary equipment distributing specialist, distributed the specialist for the country's specialist for the country.


ISLAMABAD (April 06 2020) Pakistani Boxer Usman Minister for the Amazi Khan's Amir Khan, Ambassador of the Amaz Khan, was distributed by Amir Khan, while the specialist, and the specialist specialist, Gulfi Bukhari also announced to launch a website for Pakistani toes, so far Pakistani can easily help relief. Pakistani-based British Boxeram Khan, sent a relief goods, Shri Ambassadi in Islamabad, Islamabad, the Pakistanis Boxer, aimed at the poor and unbelievers in the poor and unbelievers. Pakistan's Zulfi Bukhari, a specialist for the specialist of the Prime Minister, Zakiy Bukhari said that the movement of Amir Khan is a victim, its remaining people will also encourage the rest of the people, they will launch the website for foreigners abroad, foreign abroad can abundantly abusive abroad. Boxerqq said that the Amar Khan said that there are standing in Pakistan's hard clock, the ration was divided into 5,000 deserved families by the Amir Khan Academy. The Minister of State, the residents of the domestic, pulse, pulse, and the basic need of the basic need, will be reached in a remote areas of the country through the Roman army.

News 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

دبئی،کورونا کے باعث 10 ہزار پاکستانی نوکریوں/10,000 Pakistani jobs due to Dubai, Corona

کوویڈ 19 کی گنتی پاکستان میں/Quid 19 is counted in Pakistan

پنجاب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد/ Number of Corona virus patients in Punjab