سعودی شاہی خاندان کے 150 افراد کرونا/150 people of Saudi royal family carry the virus

New 4 You


سعودی شاہی خاندان کے 150 افراد کرونا وائرس کا شکار ہوگئے.


فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان جدہ کے قریب ایک محفوظ علاقے میں منتقل، بیرون ملک سفر کرنے والے شہزادوں کی وجہ سے شاہی خاندان میں وائرس پھیلا




ریاض ( اخبارتازہ ترین۔ 09 اپریل2020ء) نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سعودی شاہی خاندان کے 150 افراد کرونا وائرس کا شکار ہوگئے، فرمانروا شاہ سلمان اقر ولی عہد محمد بن سلمان جدہ کے قریب ایک محفوظ علاقے میں منتقل ہوگئے، بیرون ملک سفر کرنے والے شہزادوں کی وجہ سے شاہی خاندان میں وائرس پھیلا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی خبر رساں ادارے نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کرونا وائرس سے سعودی شاہی خاندان پر بھی حملہ کیا ہے۔
دعویٰ کیا گیا ہے کہ سعودی عرب کی ایک اعلی شاہی شخصیت ریاض کے گورنر شہزادہ فیصل بن بندر بن عبدالعزیز کرونا وائرس کا شکار ہوئے ہیں اور ان کی حالت اس وقت تشویش ناک ہے۔ اسی باعث انہیں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل کیا گیا ہے۔
مزید دعویٰ کیا گیا ہے کہ سعودی شاہی خاندان کے 150 کے قریب افراد کرونا وائرس میں مبتلا ہوچکے ہیں۔ اس تمام صورتحال میں سعودی فرمانروا اور ولی عہد جدہ کے قریب محفوظ جزیرے پر منتقل ہو گئے ہیں۔
جبکہ سعودی شاہی خاندان کے لئے مخصوص شاہ فیصل ہسپتال میں مزید 500 وی آئی پی بیڈز کا انتظام کر لیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ممکنہ طور پر شاہی خاندان میں کرونا وائرس یورپ کا سفر کرنے والے شہزادوں کی وجہ سے پھیلا ہے۔ یہاں یہ واضح رہے کہ اس تمام معاملے کے حوالے سے سعودی حکومت اور شاہی خاندان تاحال خاموش ہیں۔ نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کی تاحال نہ تصدیق کی گئی ہے، نہ تردید۔
جبکہ یہ بھی یاد رہے کہ دوسری جانب سعودی عرب کی وزارتِ صحت نے گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کی327 نئے کیسوں کی تصدیق کی ہے۔ مملکت میں اب کل کیسوں کی تعداد 2932 ہوگئی ہے۔جبکہ کرونا وائرس کا شکار 631 افراد صحت یاب بھی ہوچکے ہیں۔ اس کے علاوہ مہلک وبا سے 41 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ اس صورتحال میں سعودی عرب کے 11 شہروں میں 24 گھنٹوں کا کرفیو نافذ کیا جا چکا ہے۔

English translation :

150 members of the Saudi royal family have been infected with the Corona virus.


 King Salman and Wali Ehed Mohammad bin Salman migrate to a protected area near Jeddah, princes traveling abroad spread the virus to the royal family


Riyadh (Newspaper - 09 Apr 2020) According to a New York Times report, 150 members of the Saudi royal family have been infected with the Karuna virus. The virus spread to the royal family due to the princes of According to reports, the New York Times reports that the Saudi royal family has been attacked by the Corona virus.

 It has been claimed that Prince Faisal bin Bandar bin Abdul Aziz Karuna, the governor of Riyadh, a prominent Saudi royal, has fallen prey to the virus and his condition is currently of serious concern. That is why they have been admitted to the intensive care ward.

 It is further claimed that close to 150 members of the Saudi royal family have been infected with the Corona virus. In all this situation, Saudi rulers and Wali Ahad have moved to a secure island near Jeddah.

 Another 500 VIP beds have been arranged at Shah Faisal Hospital, special for the Saudi royal family. The Corona virus is reported to have spread to the royal family due to the princes traveling to Europe. It should be noted here that the Saudi government and the royal family are still silent in this regard. The New York Times report has not yet been confirmed or denied.

 On the other hand, it is also remembered that Saudi Arabia's Ministry of Health on the other hand has confirmed 327 new cases of Corona virus in the last 24 hours. The total number of cases in the state is now 2932. While 631 people suffering from corona virus have recovered. In addition, there were 41 deaths from the deadly epidemic. In this situation, a 24-hour curfew has been imposed in 11 cities in Saudi Arabia.
News 4 You

تبصرے

  1. Good article but only a few english mistakes written. This is bad news for the royals. Next year Corona virus 2 will be here in November. It will be more deadly.

    Roni Hamilton

    جواب دیںحذف کریں
  2. Take zinc and then after 5 days take 500 mg Azithromyacin for 2 days. You will be protected. Also go to the beach in August you will have immunity with vitamen D3.

    جواب دیںحذف کریں

ایک تبصرہ شائع کریں

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

دبئی،کورونا کے باعث 10 ہزار پاکستانی نوکریوں/10,000 Pakistani jobs due to Dubai, Corona

کوویڈ 19 کی گنتی پاکستان میں/Quid 19 is counted in Pakistan

پنجاب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد/ Number of Corona virus patients in Punjab