دبئی،کورونا کے باعث 10 ہزار پاکستانی نوکریوں/10,000 Pakistani jobs due to Dubai, Corona

Neews 4 You


دبئی،کورونا کے باعث 10 ہزار پاکستانی نوکریوں سے فارغ
35 ہزار پاکستانی متحدہ عرب امارات سے واپسی کے خواہش مند ، پاکستان قونصل خانے میں رجسٹریشن کردی گئی


دبئی( اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اپریل2020ء) کورونا وائرس کے باعث متحدہ عرب امارات میں 10 ہزار پاکستانیوں کو نوکریوں سے فارغ کردیا گیا۔پاکستانی قونصل جنرل احمد امجد علی کے مطابق 35 ہزار پاکستانی متحدہ عرب امارات سے واپسی کے خواہش مند ہیں اور ان کی پاکستان قونصل خانے میں رجسٹریشن کردی گئی ہے ۔
قونصل جنرل نے بتایا کہ یو اے ای میں 10 ہزار پاکستانی کورونا وبا کے باعث نوکریوں سے فارغ کردئیے گئے ہیں جن کی وطن واپسی کے انتظامات کیے جارہے ہیں، واپسی میں سیاحوں، نوکری نہ رکھنے والوں اور بزرگوں کو ترجیجی دی جائے گی۔

قونصل جنرل کے مطابق دبئی ائیرپورٹ پر مسافروں کی واپسی پر اسکرینگ کے انتظامات مکمل ہیں، پاکستانیوں کے لیے فلائٹس آپریشن کرنے کو تیار ہیں لیکن اتنی بڑی تعداد میں پاکستانیوں کی واپسی بہت بڑا چیلنج ہے۔متحدہ عرب امارات میں اب تک کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2200 سے تجاوز کرگئی ہے جب کہ 12 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

English translation :
Dubai, Corona finish 10,000 jobs in Pakistan

 35,000 Pakistanis wishing to return to UAE, registered at Pakistan Consulate


Dubai (News - NNI-08 April 2020) Ten thousand Pakistanis have been deported to the United Arab Emirates due to the Corona virus. According to Pakistani Consul General Ahmed Amjad Ali, 35,000 Pakistanis are seeking return from the UAE.  And he has been registered in Pakistan Consulate.

 The Consul General said that 10,000 Pakistani Corona outbreaks in the UAE have been relocated because of their return arrangements, in return, priority will be given to tourists, non-employers and the elderly.



 According to the Consul General, arrangements for screening of passengers returning to Dubai airport are complete, flights are ready for Pakistanis but return of such a large number of Pakistanis is a huge challenge. Corona virus cases so far in UAE  The number has exceeded 2200 while 12 people have been killed.
Neews 4 You 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

کوویڈ 19 کی گنتی پاکستان میں/Quid 19 is counted in Pakistan

پنجاب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد/ Number of Corona virus patients in Punjab